تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدار کے معانیدیکھیے
دِیدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ
مثال - عاشق کے لیے محبوب کا دیدار ہی سب کچھ ہے
- خدا کا جلوہ، رسول پاک کی پیشوائی
- مرنے کے بعد منھ دکھانا
- (مجازاً) چہرہ، صورت، منھ
- دیکھنے والا، دیدار کرنے والا
شعر
جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں
عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی
میری آنکھیں اور دیدار آپ کا
یا قیامت آ گئی یا خواب ہے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
English meaning of diidaar
Noun, Masculine
-
sight, view, meeting with beloved, interview or meeting (with beloved)
Example - Ashiq ke liye mahboob ka didar hi sab kuchh hai
- appearance of God, the guidance of Prophet Mohammed
- sight of a dead person (a ritual in which the relatives and friends are allowed to see the face of the deceased for the last time
- (Metaphorically) face, countenance, cheek, look, appearance
- overseer, inspector, watch
दीदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
देखने की क्रिया, दर्शन, मुलाक़ात, भेंट
उदाहरण - आशिक़ के लिए महबूब का दीदार ही सब कुछ है
- ख़ुदा का जल्वा, रसूल-ए-पाक अर्थात पैग़ंबर मोहम्मद का नेतृत्व
- मरने के बाद मुँह दिखाना
- (लाक्षणिक) चेहरा, सूरत, मुँह
- देखने वाला, दर्शन करने वाला
دِیدار کے مترادفات
دِیدار کے قافیہ الفاظ
دِیدار کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدار)
دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔