تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدار طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدار طَلَب کے معانیدیکھیے
دِیدار طَلَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیکھنے کے خواہش مند
شعر
دیدار طلب کا طالب ہے اسے جلوہ دکھا دے
عاشق تو زر و مال کا سائل نہیں ہوتا
گر ہے دیدار طلب صاف کر اپنے دل کو
روبرو اس کے تو آئینہ دلاں جاتے ہیں
جب ہم نے کہا رکھیے اب آئینہ کو یہ تو
حصہ ہے کسی اور بھی دیدار طلب کا
English meaning of diidaar-talab
Noun, Masculine
- desirous to see and watch
दीदार-तलब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने के इच्छुक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدار طَلَب)
دِیدار طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔