تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ زیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ زیب کے معانیدیکھیے
دِیدَہ زیب کے اردو معانی
صفت
-
خوش نما، آنکھوں کو بھلی معلوم ہونے والی چیز، خوبصورت، دلکش
مثال - جب نظر فریب لفظ اردو میں موجود ہیں تو دیدہ زیب کی کیا ضرورت ہے. - سرورق نقش و نگار سے مُزّین اور دِیدہ زیب ہے.
شعر
جمال ذات رہین تکلفات نہیں
یہ کم نما ہے جو پوشاک دیدہ زیب میں ہے
بیدلؔ لباس زیست بڑا دیدہ زیب تھا
اور ہم نے اس لباس کو الٹا پہن لیا
English meaning of diida-zeb
Adjective
- attractive, charming, handsome
दीदा-जे़ब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
आकर्षक, ख़ुशनुमा, आँखों को भली मालूम होने वाली चीज़, मोह लेने वाला
उदाहरण - जब नज़र फ़रेब लफ़्ज़ उर्दू में मौजूद हैं तो दीदा-ज़ेब की क्या ज़रूरत है। - सर-ए-वरक़ नक़्श-व-निगार से मोज़य्यन और दीदा-ज़ेब है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ زیب)
دِیدَہ زیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔