تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ وَر کے معانیدیکھیے
دِیدَہ وَر کے اردو معانی
صفت
- جو آن٘کھیں رکھتا ہو، اندھا نہ ہو
- (مجازاً) قدردان، پرکھنے والا، صاحب نظر، حقیقت بِیں، معاملہ فہم، سُوجھ بُوجھ والا
شعر
اٹھے جاتے ہیں دیدہ ور سبھی آہستہ آہستہ
یہ دنیا معتبر لوگوں سے خالی ہوتی جاتی ہے
اسے ضد کہ وامقؔ شکوہ گر کسی راز سے نہ ہو با خبر
مجھے ناز ہے کہ یہ دیدہ ور مری عمر بھر کی تلاش ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
English meaning of diida-var
Adjective
- sharp-sighted, one who has an insight and understanding of things
- ( Metaphorically) perspicacious, visionary, perceptive
दीदा-वर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो आंखें रखता हो, अंधा ना हो
- ( प्रतीकात्मक) जौहरी, पारखी, किसी चीज़ के गुण-दोष अच्छी तरह समझने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ وَر)
دِیدَہ وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔