تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَۂ بِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَۂ بِینا کے معانیدیکھیے
دِیدَۂ بِینا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- دیکھنے والی آنکھ؛ صاحب بصیرت آنکھ، قابل، دانا، دیدہ ور
شعر
ہر ذرہ ہے جمال کی دنیا لیے ہوئے
انساں اگر ہو دیدۂ بینا لیے ہوئے
جو کم نگاہ تھے وہی اہل نظر بنے
ہم کو ہمارے دیدۂ بینا سے کیا ملا
English meaning of diida-e-biinaa
Noun, Feminine, Singular
- insight, discernment, perception, vision, wise eye, insight, capable, wise
दीदा-ए-बीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- देखने वाली, देख सकने आँख, सक्षम, बद्धिमान, जो आँखें रखता हो, अंधा न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَۂ بِینا)
دِیدَۂ بِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔