تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ دِلیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ دِلیری کے معانیدیکھیے
دِیدَہ دِلیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ڈھیٹ پن، جُرأت، جسارت، دلیری، کھلم کھلا کوئی کام کرنا، بہادری، ہمت
شعر
اک سنگ دل کی دیدہ دلیری تو دیکھنا
شکوؤں کا اعتراف بھی کرتا چلا گیا
کیا دیدہ دلیری رہی ہاتھوں میں مہارت
دولت مری ملت کی صفایا مرے آگے
English meaning of diida-dilerii
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ دِلیری)
دِیدَہ دِلیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔