تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ دلیر" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ دلیر کے معانیدیکھیے

دِیدَہ دلیر

diida-dilerदीदा-दिलेर

اصل: فارسی

وزن : 22121

Roman

دِیدَہ دلیر کے اردو معانی

صفت

  • ۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.
  • ۲. شوخ ، چشم و ناز و ادا کرنے والی.
  • ۳. (مجازاً) بے غیرت ، بے حیا ، جسے باک نہ ہو، منْھ پھٹ.

Urdu meaning of diida-diler

Roman

  • ۱. niDar, diler, bekhauph
  • ۲. shoKh, chasham-o-naaz-o-ada karnevaalii
  • ۳. (majaazan) beGairat, behaya, jise baak na ho, man॒ha phaT

English meaning of diida-diler

Adjective

  • fearless, dare devil, brave, Metaphorically: shameless, immodest, insolent,

दीदा-दिलेर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निडर, बहादुर, दिलेर, प्रतीकात्मक: बेग़ैरत, ढीठ, बेहया, निर्लज्ज, धृष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدَہ دلیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدَہ دلیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone