تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ بازی کے معانیدیکھیے
دِیدَہ بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھیں لڑانے کا عمل، تاک جھانک، نظر بازی، دیدار بازی
- دیکھنے کا عمل، نظارہ، تماشا، دیدار کرنا
- (مجازاً) بہار
- شگفتگی
شعر
دیدہ بازی بھی عشق بازی ہے
دل کی یہ بات جاں سے اٹھتی ہے
حسینوں سے وہی پھر حضرت دل دیدہ بازی ہے
ابھی تو کر رہے تھے آپ یہ دعویٰ نہ دیکھوں گا
دیدہ بازی وہ کہاں آنکھیں رہا کرتی ہیں بند
جان ہی باقی نہیں اب دل لگانے کے لیے
English meaning of diida-baazii
Noun, Feminine
- throwing the eyes around
- gaze, hint with a wink, look amorously, peeping and peeking
- (Metaphorically) spring
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ بازی)
دِیدَہ بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔