تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِید کو تَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

جی تَرَسْنا

جی للچانا، دل پھڑکنا

دِل تَرَسْنا

خواہش مند ہونا ، مشتاق ہونا ، للچانا.

آنکھیں تَرَسْنا

دیکھنے کی بہت آرزو ہونا

کَھڑا تَرَسْنا

بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

رُوح تَرَسْنا

روح کا نا آسودہ ہونا ، کسی چیز کے لیے نہایت بیتاب ہونا.

کان تَرَسْنا

(سننے سے) محروم رہنا .

جِیو تَرَسْنا

رک: جی ترسنا.

صُورَت کو تَرَسْنا

کسی چیز کو عرصہ تک نہ دیکھنا ، طویل مدّت تک نہ دیکھنا ، بہت دن تک کوئی چیز نہ ملنا۔

دِید کو تَرَسْنا

مِلنے کی آرزو میں رہنا ، مُلاقات سے مھروم رہنا

ٹُھڈّی کو تَرَسْنا

رک : ٹھڈی میسر نہ ہونا

روٹی کَپْڑے کو تَرَسْنا

بہت غریب ہونا ، پریشانی میں بسر کرنا.

دو بُوند کو تَرَسْنا

بہت پیاسا ہونا.

کَوڑی کَوڑی کو تَرَسْنا

be reduced to abject poverty

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِید کو تَرَسْنا کے معانیدیکھیے

دِید کو تَرَسْنا

diid ko tarasnaaदीद को तरसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِید کو تَرَسْنا کے اردو معانی

  • مِلنے کی آرزو میں رہنا ، مُلاقات سے مھروم رہنا

Urdu meaning of diid ko tarasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milne kii aarzuu me.n rahnaa, mulaaqaat se mahruum rahnaa

दीद को तरसना के हिंदी अर्थ

  • मिलने की आरज़ू में रहना, मुलाकात से महरूम रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

جی تَرَسْنا

جی للچانا، دل پھڑکنا

دِل تَرَسْنا

خواہش مند ہونا ، مشتاق ہونا ، للچانا.

آنکھیں تَرَسْنا

دیکھنے کی بہت آرزو ہونا

کَھڑا تَرَسْنا

بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

رُوح تَرَسْنا

روح کا نا آسودہ ہونا ، کسی چیز کے لیے نہایت بیتاب ہونا.

کان تَرَسْنا

(سننے سے) محروم رہنا .

جِیو تَرَسْنا

رک: جی ترسنا.

صُورَت کو تَرَسْنا

کسی چیز کو عرصہ تک نہ دیکھنا ، طویل مدّت تک نہ دیکھنا ، بہت دن تک کوئی چیز نہ ملنا۔

دِید کو تَرَسْنا

مِلنے کی آرزو میں رہنا ، مُلاقات سے مھروم رہنا

ٹُھڈّی کو تَرَسْنا

رک : ٹھڈی میسر نہ ہونا

روٹی کَپْڑے کو تَرَسْنا

بہت غریب ہونا ، پریشانی میں بسر کرنا.

دو بُوند کو تَرَسْنا

بہت پیاسا ہونا.

کَوڑی کَوڑی کو تَرَسْنا

be reduced to abject poverty

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِید کو تَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِید کو تَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone