تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِید بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِید بازی کے معانیدیکھیے
دِید بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. تاک جھانْک ، آنکھیں لڑانے کا عمل .
- ۲. نظارہ کرنا ، دیکھنا ، لُطف اُٹھانا
- ۳. (مجازاً) آئینہ میں صُورت نظر آنا
شعر
دید بازی کا جس کو لپکا ہے
کب ٹھہرتی ہے اضطرار سے آنکھ
مدعی دل عشق آئین و عدالت بزم ناز
دید بازی جرم مجرم آنکھ ہے جرمانہ ہم
English meaning of diid-baazii
Noun, Feminine
- game of seeing, peeping and peeking, gaze, hint with a wink
दीद-बाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आईना में सूरत नज़र आना
- ताक झान, आँखें लड़ाने का अमल, नज़ारा करना, देखना, लुत्फ़ उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِید بازی)
دِید بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔