تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھوپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ کے معانیدیکھیے
دُھوپ کے اردو معانی
ہندی - اسم، مؤنث
- سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے
اسم، مؤنث
- دوڑ، دوڑنے کا عمل
سنسکرت - اسم، مذکر
- کوئی ایسی چیز جس کے جلانے پر خوشبو دار دھواں نکلتا ہے، خوشبودار چیز جو ہندو پُوجا کے وقت جلاتے ہیں، خوشبو، دھونی
شعر
یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
English meaning of dhuup
धूप के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूर्य का प्रकाश, सूर्य का प्रकाश जो पृथ्वी या किसी भी ठोस पदार्थ पर गिरता है और उसे उज्ज्वल और गर्म बनाती है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दौड़, परिश्रम का कार्य
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- देव-पूजन, वायु-शुद्धि, सुगंध-प्राप्ति आदि के लिए उक्त प्रकार के पदार्थों को जलाने पर उनमें से निकलनेवाला सुगंधित धूआँ जैसे अगरबत्ती, चन्दन का चूरा, लोबान आदि, ख़ुशबू के लिए जलाई जाने वाली सामग्री
دُھوپ کے قافیہ الفاظ
دُھوپ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھوپ)
دُھوپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔