تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوپ دان" کے متعقلہ نتائج

تَبَسُّم

مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں

تَبَسُّم فَِزا

مسکراہٹ بڑھانے والا، مسکراہٹ والا

تَبَسُّم آمیز

مسکراہٹ ملا، خوشی کا، مسکراہٹ بھرا

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

تَبَسُّم اَفشاں

مسکرانے والا، جو ہر وقت مسکراتا رہے

تبسم کناں

مسکراتا ہوا، مسکرانے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

تَبَسُّم کَرنا

ہن٘سنا، مسکرانا، کسی بات پر ہن٘سنا

تَبَسُّمِ بَرْق

بجلی کی چمک.

تَبَسُّمِ مِینا

(مجازاً) صراحی سے شراب نکلنے کی آواز، کنایہ ہے صراحی سے شراب نکلنے کی آواز کا

تَبَسُّمِ زیرِ لَب

ہلکی مسکراہٹ، زیر لب مسکرانے کا عمل

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

رَنْگِیں تَبَسُّم

نِیم تَبَسُّم

ہلکی مسکراہٹ ، زیر لب تبسم ۔

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

رَنْگِینیِٔ تَبَسُّم

مَوج تَبَسُّم

(کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے

مَوجَۂ تَبَسُّم

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ دان کے معانیدیکھیے

دُھوپ دان

dhuup-daanधूप-दान

وزن : 2121

دُھوپ دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوبان یا دھوپ رکھنے کا ڈبہ
  • وہ برتن جس میں دھوپ بتی جلاکر لگائی جاتی ہے

English meaning of dhuup-daan

Noun, Masculine

  • incense-holder
  • a incense stick box

धूप-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धूप या लोबान रखने का पात्र, धूप नामक सुगंधित द्रव्य रखने का डिब्बा या बरतन
  • वह पात्र जिसमें धूपबत्ती जलाकार लगाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوپ دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوپ دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone