تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوم دَھڑاکا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوم دَھڑاکا کے معانیدیکھیے

دُھوم دَھڑاکا

dhuum-dha.Daakaaधूम-धड़ाका

اصل: ہندی

وزن : 21122

دُھوم دَھڑاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنگامہ، غل غپاڑہ، شور
  • شان وشوکت، طمطراق، تُزک و احتشام

English meaning of dhuum-dha.Daakaa

Noun, Masculine

धूम-धड़ाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دُھوم دَھڑاکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوم دَھڑاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوم دَھڑاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone