تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھسّا" کے متعقلہ نتائج

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَِلِیم گوش

جس کے کان بہت بڑے بڑے ہو

گَلِیم پوش

کمبل پوش فقیر، درویش، جو کمبل اوڑھے ہو

گَلِیم بافی

گلیم باف کا کام

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

گلیم گوشان

ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھسّا کے معانیدیکھیے

دُھسّا

dhussaaधुस्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دُھسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری کی پشم کا کمبل کی وضع پربنا ہوا چادرا، موٹی اونی چادر، موٹا کمبل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhussaa

Noun, Masculine

  • kind of coarse cloth made of wool, flannel, blanket, heavy woollen shawl

धुस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घटिया किस्म के ऊन की बुनी हुई मोटी लोई, ऊन की मोटी लोई या चादर, मोटा कंबल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone