تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھندْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھندْلا کے معانیدیکھیے
دُھندْلا کے اردو معانی
صفت
- تِیرہ و تار (جس کے خطوط نقوش واضح نہ ہوں)
- غیر شفّاف، گدلا، میلا
- ماند، مَدّھم، کم روشنی والا
- ہلکا، غیر واضح
- (مجازاً) غیر متعین
شعر
یہ سچ ہے وہم کے دلدل سے لوٹ آیا ہوں
مگر یقین کا دھندلا ہے آئنہ اب تک
کر رہا ہے ذہن میں گردش کوئی دھندلا سا عکس
لگ رہی ہے اس کی صورت جانی پہچانی مجھے
وقت نے ذہن میں دھندلا دیئے تیرے خد و خال
یوں تو میں ٹوٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں
English meaning of dhu.ndlaa
Adjective
- dim, foggy, blurred, misty, hazy
- dirty, not clean
- not fix
धुँदला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साफ़ न होना, कम प्रकाश, ऐसा शीशा जिससे आर-पार देखा न जा सके, गदला, मैला
دُھندْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھندْلا)
دُھندْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔