تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھندْھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھندْھلا کے معانیدیکھیے
دُھندْھلا کے اردو معانی
صفت
- غیر شفاف، گدلا، میلا، ماند، مدھم، غیر واضح
- جو اچھی طرح ذہن نشین نہ ہو
شعر
آ جا اب تو شام کا منظر بھی دھندھلا ہو گیا
راستوں نے موند لی آنکھیں اندھیرا ہو گیا
اب بزرگوں کی وراثت بھی نہیں ہے محفوظ
دھندھلا دھندلا سا روایات کا آئینہ ہے
اسے تم دھوپ میں برسات میں کہرے میں رکھ دیکھو
پونؔ وہ آئنہ ہے جو کبھی دھندھلا نہیں ہوتا
English meaning of dhu.ndhlaa
धुँधला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धुंध से भरा हुआ, जो साफ़ न दिखाई दे, कुछ-कुछ काला, धुएँ की तरह, धुंधयुक्त, धुंधला, अस्पष्ट, मध्यम, धूमिल
- जो अच्छी-तरह याद न हों
دُھندْھلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھندْھلا)
دُھندْھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔