تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھندْھلا پَن" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھندْھلا پَن کے معانیدیکھیے

دُھندْھلا پَن

dhu.ndhlaa-panधुँधला-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: دھُنْدْلا پَن

Roman

دُھندْھلا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھندلا پن، دھندھلا یا غیر واضح ہونے کی حالت و کیفیت، مدھم، تِیرگی، تاریکی

Urdu meaning of dhu.ndhlaa-pan

  • dhu.ndlaa pan, dhundhlaa ya Gair vaazih hone kii haalat-o-kaifiiyat, maddham, tiiragii, taariikii

English meaning of dhu.ndhlaa-pan

Noun, Masculine

  • dimness, mistiness, opaqueness

धुँधला-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुंधले या अस्पष्ट हाने की अवस्था या भाव, अस्पष्टता, मंदता, गहनता, गुमनामी, अँधेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھندْھلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھندْھلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone