تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھواں دھار" کے متعقلہ نتائج

دَنگَہ

رک : دن٘گا

دَنگا

کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی

دَنگا فَساد

۱. لڑائی جھگڑا .

دَنگَہ فَساد

رک : دن٘گا فساد

دَنگَہ بازی

دن٘گا فساد کرنا ، فتنہ پھیلانا ، فساد بریا کرنے کا عمل

دَنگا مُشْتی

دِھینگا مُشتی (رک) .

دَنگا کَرنا

دَنگائِینْگی

حیرت حیرانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں دھار کے معانیدیکھیے

دُھواں دھار

dhu.aa.n-dhaarधुआँधार

اصل: ہندی

وزن : 1221

دُھواں دھار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.
  • ۲. نہایت سیاہ ، تیرہ وتار ، بہت کالا.
  • ۳. (i) (مجازاً) جوش میں بھرا ہوا ، جوشیلا ، زور دار.
  • (ii) زوردار ، جھڑی لگانے والی گھٹا ، بارش.
  • (iii) مسلسل ، بغیر وقفہ کے ، شدّت سے.
  • (iv) شدید ، بھرپور .
  • ۴. (i) چمکیلا ، بھڑکدار ، چھمکتا ہوا ، دمکتا ہوا.
  • (ii) آراستہ و پیراستہ ، مُزیّن ؛ غضب ناک.
  • ۵. پُدرد ، غمگین.
  • ۶. بے حساب ، بہت زیادہ.

شعر

English meaning of dhu.aa.n-dhaar

Adjective

  • cloud of smoke, dense smoke, full of enthusiasm, dim, faint, hazy, misty, cloudy, dark

धुआँधार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लगातार, बिना रुके हुए, धुएँ से परिपूर्ण, धुंधला, अत्यधिक घना बादल, काला, घुप अँधेरा, अत्यधिक जोर, बेहिसाब, बहुत ज़्यादा, चमकीला, भड़कीला, चमकता हुआ, दमकता हुआ, जोश में भरा हुआ, जोशीला, ज़ोरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھواں دھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھواں دھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone