تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھونگ رَچانا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھونگ رَچانا کے معانیدیکھیے

ڈھونگ رَچانا

Dho.ng rachaanaaढोंग रचाना

محاورہ

Roman

ڈھونگ رَچانا کے اردو معانی

  • فریب کاری سے کام لینا، فریب سے کام لینا، دھوکا دہی کے لیے کوئی کام یا کارروائی کرنا
  • ظاہرداری یا بناوٹ سے کام لینا
  • جھوٹا رعب جمانا، دانستہ غلط تاثر قائم کرنا
  • جھوٹے تکلفات برتنا

Urdu meaning of Dho.ng rachaanaa

Roman

  • fareb kaarii se kaam lenaa, fareb se kaam lenaa, dhoka dahii ke li.e ko.ii kaam ya kaarrvaa.ii karnaa
  • zaahirdaarii ya banaavaT se kaam lenaa
  • jhuuTaa rob jamaanaa, daanista Galat taassur qaayam karnaa
  • jhuuTe takallufaat baratnaa

English meaning of Dho.ng rachaanaa

  • masquerade, do something to deceive others, hoodwink, put up a false show

ढोंग रचाना के हिंदी अर्थ

  • धखाधड़ी से काम लेना, धोखे से काम लेना, धोखा-देही के लिए कोई काम या कार्रवाई करना
  • दिखावटी या बनावट से काम लेना
  • झूटा प्रताप जमाना, जान बूझ कर ग़लत धारना स्थापित करना
  • झूटी औपचारिकताएँ बरतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھونگ رَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھونگ رَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone