تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھولَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھولَک کے معانیدیکھیے
ڈھولَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے
شعر
آبشار کے رنگ تو دیکھے لگن منڈل کیوں یاد نہیں
کس کا بیاہ رچا ہے دیکھو ڈھولک ہے شہنائی ہے
رہتے ہیں کچھ ملول سے چہرے پڑوس میں
اتنا نہ تیز کیجیے ڈھولک کی تھاپ کو
پھر بچھڑے دو چاہنے والے
پھر ڈھولک پر تھاپ پڑی ہے
English meaning of Dholak
Noun, Masculine
- small drum, the dholak is a two-headed hand-drum from the Indian subcontinent
ढोलक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक तरह का छोटा ढोल, ढोलक या ढोलकी भारतीय वाद्य-यंत्र है, ये हाथ या छडी से बजाए जाने वाले छोटे नगाड़े हैं जो मुख्य रूप से लोक संगीत या भक्ति संगीत को ताल देने के काम आते हैं
ڈھولَک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھولَک)
ڈھولَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔