تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول ڈَھمَکّا" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

ڈُگڈُگی بَجانا

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول ڈَھمَکّا کے معانیدیکھیے

ڈھول ڈَھمَکّا

Dhol-Dhamakkaaढोल-ढमक्का

اصل: ہندی

وزن : 21122

ڈھول ڈَھمَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باجا گاجا، دُھوم دھام
  • بہت اسباب یا سامان، ڈھول اور اس کے ساتھ بجنے والے کئی طرح کے باجے

ढोल-ढमक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यर्थ का बहुत अधिक आडंबर, ढोल और उसके साथ बजनेवाले कई तरह के बाजे
  • बाजा गाजा, धूमधाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول ڈَھمَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول ڈَھمَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone