تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول بَجانا" کے متعقلہ نتائج

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرَفَّہ حال

مرفہ الحال، خوش حال، امیر

مُرَفَّہ حالی

رک : مرفہ الحالی ؛ خوش حالی ۔

مُرَفَّہ اَحوال

مرفہ الحال ، خوش حال ، کھاتے پیتے ۔

مُرَفَّہُ البال

قانع ، خوش دل

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُرَفَّہُ الخاطِر

خوش دل ، قانع

مُرَفَّہُ الحالی

مرفہ الحال (رک) کا اسم کیفیت ، خوش حالی ۔

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُرَفَّع حالی

آسودہ حالی ، خوش حالی ، دولت مندی ۔

مُرَفَّعَہ حال

رک : مرفع الحال ، خوش حال

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول بَجانا کے معانیدیکھیے

ڈھول بَجانا

Dhol bajaanaaढोल बजाना

محاورہ

مادہ: ڈھول

ڈھول بَجانا کے اردو معانی

  • مشہورکرنا، ڈونڈی پیٹنا، خوشی کا اظہار کرنا
  • بدنامی ہونا

English meaning of Dhol bajaanaa

  • celebrate or express happiness, to spread news, announce, proclaim
  • to beat a drum

ढोल बजाना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी होना
  • विख्यात करना, ढँढोरा पीटना, ख़ुशी प्रकट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone