تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکے میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

دَہی کے دھوکے میں کَپاس چَبایا ہُوا

غریب خوردہ، دھوکا کھایا ہوا

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

دَہی کے دھوکے کَپاس چَبا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

آپ گھر کو پھر جائیے شاید دھوکے میں آپ بھول پڑے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایتاً مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکے میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دھوکے میں پَڑْنا

dhoke me.n pa.Dnaaधोके में पड़्ना

محاورہ

دیکھیے: دھوکا کھانا

  • Roman
  • Urdu

دھوکے میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • رک : دھوکا کھانا.

Urdu meaning of dhoke me.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dhoka khaanaa

धोके में पड़्ना के हिंदी अर्थ

  • रुक : धोका खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

دَہی کے دھوکے میں کَپاس چَبایا ہُوا

غریب خوردہ، دھوکا کھایا ہوا

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

دَہی کے دھوکے کَپاس چَبا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

آپ گھر کو پھر جائیے شاید دھوکے میں آپ بھول پڑے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایتاً مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکے میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکے میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone