تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھوکَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکَہ کے معانیدیکھیے
دھوکَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دغا، دھوکا، فریب، مکر
شعر
چھپ گئی پانی میں اپنی چھب دکھا کر جل پری
آج پھر نایابؔ میرے ساتھ اک دھوکہ ہوا
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے
وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
میں نے دل دے کر اسے کی تھی وفا کی ابتدا
اس نے دھوکہ دے کے یہ قصہ مکمل کر دیا
English meaning of dhoka
Noun, Masculine
- cheating
- deceit, deception, delusion
- blunder, mistake
- disappointment, baulking
- doubt, hesitation
- alarm, panic
- anything that may deceive or mislead, false appearance, a scarecrow
- anything imaginary or unreal, a mirage
- an object or form indistinctly seen at a distance
धोका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धोखा
دھوکَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھوکَہ)
دھوکَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔