تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا کے معانیدیکھیے

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

dhobii kii dushmanii me.n paijaame me.n hag diyaaधोबी की दुश्मनी में पैजामे में हग दिया

ضرب المثل

Roman

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا کے اردو معانی

  • ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

Urdu meaning of dhobii kii dushmanii me.n paijaame me.n hag diyaa

Roman

  • a.ise bevaquuf kii nisbat kahte hai.n jo dushman se is suurat se intiqaam le ki Khud bhii nuqsaan uThaa.e

धोबी की दुश्मनी में पैजामे में हग दिया के हिंदी अर्थ

  • ऐसे बेवक़ूफ़ की निसबत कहते हैं जो दुश्मन से इस सूरत से इंतिक़ाम ले कि ख़ुद भी नुकसान उठाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone