تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا کے معانیدیکھیے

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

dhobii kaa chhailaa aadhaa ujlaa aadhaa mailaaधोबी का छैला आधा उजला आधा मैला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا کے اردو معانی

  • بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

Urdu meaning of dhobii kaa chhailaa aadhaa ujlaa aadhaa mailaa

  • Roman
  • Urdu

  • badtamiiz, besliiqaa, phuu.oha.D

धोबी का छैला आधा उजला आधा मैला के हिंदी अर्थ

  • बदतमीज़, बेसलीक़ा, फूओहड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone