تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

جُوئے بَار

(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر

جوُئے باری

جوئے بار سے منسوب یا متعلق، نہری

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ کے معانیدیکھیے

دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ

dhobii chho.D saqqaa kiyaa, rahii KHizar ke ghaaTधोबी छोड़ सक़्क़ा किया, रही ख़िज़र के घाट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو باوجود کوشش کرنے کے بری حالت سے نہ نکلے
  • جب تک قسمت اچھی نہ ہو محض کوشش سے حالات بہتر نہیں ہوتے

Urdu meaning of dhobii chho.D saqqaa kiyaa, rahii KHizar ke ghaaT

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo baavjuud koshish karne ke barii haalat se na nikle
  • jab tak qismat achchhii na ho mahiz koshish se haalaat behtar nahii.n hote

धोबी छोड़ सक़्क़ा किया, रही ख़िज़र के घाट के हिंदी अर्थ

  • उसके प्रति कहते हैं जो प्रयास करने के पश्चात भी बुरी स्थिति से न निकले
  • जब तक भाग्य अच्छा न हो केवल प्रयास से स्थिति अनुकूल नहीं होती
  • धोबी छोड़ कर भिश्ती से ब्याह किया फिर भी पानी से पिंड न छूटा अर्थात मुसीबत ज्यों-की-त्यों रही

    विशेष मुसलमानों की मान्यता के अनुसार ख़्वाजा ख़िज़्र जो कि ईश्वर के पैगम्बर हैं वह भटके हुए लोगों को राह दिखाते हैं और जब तक दुनिया है तब तक वह यह काम ईश्वर के आज्ञानुसार करते रहेंगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوئے بَار

(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر

جوُئے باری

جوئے بار سے منسوب یا متعلق، نہری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone