تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھٹائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھٹائی کے معانیدیکھیے
ڈِھٹائی کے اردو معانی
اسم
- بے باکی، دیدہ دلیری
- بے حیائی، بے شرمی، شوخی
- گُستاخی، بے ادبی
- ضِد، ہٹ، اڑ
شعر
کس ڈھٹائی سے وہ دل چھین کے کہتے ہیں امیرؔ
وہ مرا گھر ہے رہے جس میں محبت میری
English meaning of DhiTaa.ii
Noun
- brazenness, impudence, audacity
- mulish attitude, obstinacy, stubbornness
ढिटाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- साहस, निडरपन, बेबाकी, दीदा दिलेरी
- निर्लज्जता, बेहयाई, बेशर्मी, शोख़ी
- उद्दंडता, अशिष्टता, गुेस्ताख़ी, बेअदबी
- ज़िद, हठ, अड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھٹائی)
ڈِھٹائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔