تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھیٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیٹ کے معانیدیکھیے
ڈِھیٹ کے اردو معانی
صفت
- بے حیا، بے شرم، سرکش
- نڈر، بے جھجک، بے تکلف
- اڑیل، ہٹیلا، ضدی، ہٹ دھرم
- مضبوط، قوی
شعر
وہ کچہری سے بلاتے ہیں کبھی تھانے سے
ہم بھی وہ ڈھیٹ ہیں ہڑکے نہیں ہڑکانے سے
منہ پھٹ تھا بے لگام تھا رسوا تھا ڈھیٹ تھا
جیسا بھی تھا وہ دوستو محفل کی جان تھا
کاہے کو ایسے ڈھیٹ تھے پہلے جھوٹی قسم جو کھاتے تم
غیرت سے آ جاتا پسینا آنکھ نہ ہم سے ملاتے تم
ढीट के हिंदी अर्थ
ڈِھیٹ کے مترادفات
ڈِھیٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھیٹ)
ڈِھیٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔