تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِھیرے دِھیرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیرے دِھیرے کے معانیدیکھیے
دِھیرے دِھیرے کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعلق
- آہستہ ، چُپکے.
- ہلکی رفتار سے، ہولے ہولے، آہستہ آہستہ
- آہستہ آہستہ ، چُپکے چُپکے.
- بہت آہستہ، دھیمے لہجے میں
- قسطوں میں
- چپکے چپکے
شعر
نمک سا گفتگو میں انوکھی مسکراہٹ
بدن پر دھیرے دھیرے قیامت آ رہی ہے
دھیرے دھیرے دھسک رہا ہوں میں
تھوڑا دیوار تھوڑا در میں ہوں
دھیرے دھیرے جو سسکتا ہے دیا کمرے میں
یہ یقیناً کہیں شعلے کو ہوا لگتی ہے
English meaning of dhiire-dhiire
Sanskrit, Hindi - Adverb
- slowly, gradually
- gently, softly, patiently
- noiselessly
धीरे-धीरे के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- हलकी गति से, हौले-हौले, आहिस्ता-आहिस्ता
- अत्यंत मंद गति से, मंद स्वर में
- किश्तों में
- चुपके-चुपके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِھیرے دِھیرے)
دِھیرے دِھیرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔