تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلا ڈَھالا" کے متعقلہ نتائج

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

ڈِھیلَم ڈھالا

رک: ڈھیلا ڈھالا.

آلا ڈھالا کَرکے

لشٹم پشٹم، ادھر کا اُدھر کر کے، کسی نَہ کسی طرح، تنگی ترشی سے

کیا ڈھالا

کیا خطا کی

ڈِھیلا ڈَھالا

بہت کھلا ہوا، کشادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلا ڈَھالا کے معانیدیکھیے

ڈِھیلا ڈَھالا

Dhiilaa-Dhaalaaढीला-ढाला

وزن : 2222

ڈِھیلا ڈَھالا کے اردو معانی

صفت

  • بہت کھلا ہوا، کشادہ
  • (مجازاً) آرام دہ (عموماً کپڑوں کے لیے مستعمل)
  • کمزور، ناقص، ضعیف
  • پُھس پُھسا، بے مزا
  • تھکا ہوا، بوجھل، سست
  • جو بہت گاڑھا نہ ہو پتلا، (رقیق مادہ)

ढीला-ढाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत खुला हुआ, विस्तृत, कुशादा
  • (लाक्षणिक) जो कसा या जकड़ा हुआ न हो, आरामदेह (आमतौर पर कपड़ों के लिए प्रयुक्त)
  • दुर्बल, शक्तिहीन, कमज़ोर, अपूर्ण, नाक़िस, ज़ईफ़
  • फुस-फुसा, बेमज़ा
  • थका हुआ, बोझल, आलसी, सुस्त
  • जो बहुत गाढ़ा न हो, पतला (तरल पदार्थ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلا ڈَھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلا ڈَھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone