تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونسا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونسا کے معانیدیکھیے

دَھونسا

dhau.nsaaधौंसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دَھونسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .
  • شہرت .
  • صدمہ ، ضرر .

English meaning of dhau.nsaa

Noun, Masculine

  • boldness, ability, power
  • blow, shock
  • large kettledrum

धौंसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े ढोल जो शादी-ब्याह आदि मौकों पर बजाये जाते हैं, बड़ा नगाड़ा, डंका
  • प्रसिद्धि, शोहरत
  • सदमा, आघात

دَھونسا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone