تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونس پَٹّی" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونس پَٹّی کے معانیدیکھیے

دَھونس پَٹّی

dhau.ns-paTTiiधौंस-पट्टी

اصل: ہندی

وزن : 2122

دَھونس پَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

English meaning of dhau.ns-paTTii

Noun, Feminine

  • bullying and deception

धौंस-पट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झाँसा-पट्टी, भय, रोब दाब, बदमाशी, ऐसी बात-चीत जिसमें कुछ धमकी भी हो और कुछ भुलावा भी दिया जाए, धोखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونس پَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونس پَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone