تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھول دَھپّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھول دَھپّا کے معانیدیکھیے
دَھول دَھپّا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
- دست و گریباں ہونا، ہاتھا پائی، چھیڑ چھاڑ
شعر
کب تک رہیں اداس رہیں کب تلک ملول
اب تھوڑا دھول دھپا ہو تھوڑا دھمال بھی
دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
ہم ہی کر بیٹھے تھے غالبؔ پیش دستی ایک دن
ڈروں کیوں وصل کی شب دھول دھپا ہاتھا پائی سے
اسے تو میں نیاز و ناز کا رگڑا سمجھتا ہوں
English meaning of dhaul-dhappaa
Sanskrit, Hindi - Transitive verb
- a fight with fists, thumping and slapping, mutual cuffing, horseplay
धौल-धप्पा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
- छेढ़ छाड़, दोस्ताना हाथा पाई
- हाथ के पंजे अथवा हथेली से किसी के सिर पर हलका आघात करना, हाथापाई, छेड़छाड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھول دَھپّا)
دَھول دَھپّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔