تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرتی کی ماں سانجھ" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرتی کی ماں سانجھ کے معانیدیکھیے

دَھرتی کی ماں سانجھ

dhartii kii maa.n saa.njhधरती की माँ साँझ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھرتی کی ماں سانجھ کے اردو معانی

  • شام کو آرام ملتا ہے
  • شام زمین کی ماں کی مانند ہے کیونکہ دن بھر کی محنت کے بعد سب کو اسی کی گود میں سکون ملتا ہے

Urdu meaning of dhartii kii maa.n saa.njh

  • Roman
  • Urdu

  • shaam ko aaraam miltaa hai
  • shaam zamiin kii maa.n kii maanind hai kyonki din bhar kii mehnat ke baad sab ko usii kii god me.n sukuun miltaa hai

धरती की माँ साँझ के हिंदी अर्थ

  • संध्या को आराम मिलता है
  • संध्या धरती की माता है क्यूँकि दिन के परिश्रम के बाद सबको इसी की गोद में शांति मिलती है

    विशेष यहाँ धरती का अर्थ धैर्यवान भी हो सकता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرتی کی ماں سانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرتی کی ماں سانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone