تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْماتْما" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْماتْما کے معانیدیکھیے

دَھرْماتْما

dharmaatmaaधर्मात्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

دَھرْماتْما کے اردو معانی

صفت

  • مخیر، سخی، فیاض، نیک شخص، وہ شخص جس کی روح مذہبی رسوم سے بھری ہوئی ہو، مذہب کا مطیع اور بہت نیک شخص

English meaning of dharmaatmaa

Adjective

  • a person with a soul full of religious rites, very good and virtuous person, a religious person

धर्मात्मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसकी आत्मा धार्मिक संस्कारों से परिपूर्ण हो, धार्मिक व्यक्ति, बहुत ही नेक और भला (व्यक्ति), धर्मात्मा, धर्म-ग्रंथों द्वारा प्रति पादित सिद्धांतों के अनुसार आचरण करनेवाला

دَھرْماتْما کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْماتْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْماتْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone