تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھَرْمْ راج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھَرْمْ راج کے معانیدیکھیے
دھَرْمْ راج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مذہبی حکومت ، عادلانہ حکومت ، وہ سلطنت جس میں عدل وانصاف کا دور دورہ ہو .
- عادل اور منصَف بادشاہ .
- (مجازاً) عدل ، انصاف .
- یم راج (ملک الموت) .
English meaning of dharm-raaj
Noun, Masculine
- justice, equity
- kingdom where justice is administered
- the angel of death
- Yama Raja, an Indian mythical character which takes the souls of mortals to hell or heaven in accordance to their deeds
धर्म-राज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युधिष्ठिर
- यमराज
- न्यायाधीश, न्यायकर्ता
विशेषण
- धर्म का पालन करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھَرْمْ راج)
دھَرْمْ راج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔