تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھرْم پَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم پَتی کے معانیدیکھیے
دَھرْم پَتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مذہب پر عبور رکھنے والا، دیندار، متَقی
- وہ شخص جو فرض کے طورپر بیوہ کا خبر گیر ہو، دھرم کے بہ موجب شادی شدہ آدمی؛ وہ شخص جس کی پہلی اور ایک ہی بیوی ہو .
English meaning of dharm-pati
Noun, Masculine
- lawfully married man, man who has a first and only wife
- pious, religious
धर्म-पति के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक व्यक्ति जो एक विधवा के प्रति अपने कर्तव्य के विषय में जानता है, धर्म के अनुसार एक विवाहित व्यक्ति; एक व्यक्ति जिसकी पहली और एकमात्र पत्नी हो
- वरुण देवता, धर्म पर अधिकार रखनेवाला पुरुष, धर्मात्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھرْم پَتی)
دَھرْم پَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔