تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھرْم دَھکّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم دَھکّا کے معانیدیکھیے
دَھرْم دَھکّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ صدمہ جو دِین کے باعث پہنچے
- وہ تکلیف جو کسی مذہبی فریضے کو انجام دینے کے دوران اٹھانا پڑے، نیک کام کے عوض ملنے والی بدی
- خواہ مخواہ کی تکلیف، ناحق کا دکھ
धर्म-धक्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़्वाहमख़्वाह की तकलीफ़, नाहक़ का दुख
- वो कष्ट जो धर्म के कारण पहुंचे
- ऐसा कष्ट जो धर्मानुसार कोई कार्य संपादित करते समय अथवा उसके फलस्वरूप सहना या उठाना पड़े, अच्छा काम करने पर भी मिलनेवाली आपत्ति या बुराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھرْم دَھکّا)
دَھرْم دَھکّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔