تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھنْ وان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنْ وان کے معانیدیکھیے
دَھنْ وان کے اردو معانی
صفت
- عالم، فاضل، حِکمت والا، علم و فضل والا، مدبَر
- امیر، دولت مند، مالدار، رئیس
شعر
چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بال
اک تو ہی دھنوان ہے گوری باقی سب کنگال
جس کا من دھنوان ہے اس کے
تن کا ٹاٹ بھی مخمل بابا
وقت بڑا دکھ دائک ہے پاپی ہے سنسار بہت
نردھن کو دھنوان بنا دربل کو بل دے مالک
English meaning of dhanvaan
धनवान के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھنْ وان)
دَھنْ وان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔