تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنگ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

دھنگ

موٹا، بھدا، بدشکل

دِھنگ

رک : دِھن٘گا (۲).

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنْگَر

چرواہا ، گڈربا ، گلّے کا نگراں.

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دَھنگْلی

صوبۂ بنگال کے طرف کی ایک خاص قسم کی کمان نُما دُھنکی .

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنگ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنگ ڈالْنا

Dha.ng Daalnaaढंग डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَھنگ ڈالْنا کے اردو معانی

  • ۱. اِبتدا کرنا ، بُنیاد ڈالنا.
  • ۲. انداز قائم کرنا.
  • ۳. طریقہ اِختیار کرنا ، اِیجاد کرنا.
  • ۴. چال چلنا ، تدبیر کرنا.

Urdu meaning of Dha.ng Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ibtida karnaa, buniyaad Daalnaa
  • ۲. andaaz qaayam karnaa
  • ۳. tariiqa iKhatiyaar karnaa, iijaad karnaa
  • ۴. chaal chalnaa, tadbiir karnaa

English meaning of Dha.ng Daalnaa

  • begin

ढंग डालना के हिंदी अर्थ

  • आरंभ करना, नींव रखना, शैली की स्थापना करना, विधि अपनाना, आविष्कार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھنگ

موٹا، بھدا، بدشکل

دِھنگ

رک : دِھن٘گا (۲).

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنْگَر

چرواہا ، گڈربا ، گلّے کا نگراں.

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دَھنگْلی

صوبۂ بنگال کے طرف کی ایک خاص قسم کی کمان نُما دُھنکی .

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنگ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنگ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone