تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن پَتْر" کے متعقلہ نتائج

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن پَتْر کے معانیدیکھیے

دَھن پَتْر

dhan-patrधन-पत्र

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دَھن پَتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورثہ میں ملی جائیداد کی فہرست، بہی کھاتہ
  • حکومت یا حکومت کی طرف سے جاری کردہ چھپے ہوئے کاغذ کا ایک ٹکڑا جو سکوں سے ملتا جلتا ہے اور سکوں کی جگہ لین دین میں استعمال ہوتا ہے (کرنسی نوٹ)

Urdu meaning of dhan-patr

  • Roman
  • Urdu

  • virsaa me.n milii jaayadaad kii fahrist, bahii khaataa
  • hukuumat ya hukuumat kii taraf se jaarii karda chhipe hu.e kaaGaz ka ek Tuk.Daa jo sakuu.n se miltaa jultaa hai aur sakuu.n kii jagah len den me.n istimaal hotaa hai (karansii noT

English meaning of dhan-patr

Noun, Masculine

  • an inventory of property

धन-पत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विरासत में मिली जायदाद की सुची, बही खाता
  • शासन या सरकार द्वारा प्रचलित किया हुआ वह मुद्रित कागज का टुकड़ा जो सिक्कों के सदृश और उनके स्थान पर लेन-देन में काम आता है, कागज़ी मुद्रा (करेन्सी नोट)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن پَتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن پَتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone