تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے کے معانیدیکھیے

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

dhan daulat chaltii phirtii chhaa.nv haiधन दौलत चलती फिरती छाँव है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے کے اردو معانی

  • دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

Urdu meaning of dhan daulat chaltii phirtii chhaa.nv hai

  • Roman
  • Urdu

  • daulat ka ko.ii etbaar nahii.n, aaj hai to kal nahii.n, aaj ek ke paas kal duusre ke paas

English meaning of dhan daulat chaltii phirtii chhaa.nv hai

  • riches have wings, money is round and rolls away

धन दौलत चलती फिरती छाँव है के हिंदी अर्थ

  • दौलत का कोई भरोसा नहीं, आज है तो कल नहीं, आज एक के पास कल दूसरे के पास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone