تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمْکی" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمْکی کے معانیدیکھیے

دَھمْکی

dhamkiiधमकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَھمْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھمکانے کا عمل
  • سزا دینے یا ضرر پہن٘چانے کے ارادے کا اظہار، ڈرا کر یا پھنسا کر کوئی کرانے کے لیے کہی جانے والی بات، وہ بات جو کسی کو دھمکاتے ہوئے کہی جائے، ڈرانا، ڈانٹنا، خوف زدہ کرنا
  • آگاہ کرنے کے لیے دی گئی تنبیہ
  • پھٹکار، گھڑکی، دھونس

شعر

Urdu meaning of dhamkii

  • Roman
  • Urdu

  • dhamkaane ka amal
  • sazaa dene ya zarar pahunchaane ke iraade ka izhaar, Daraa kar ya phansaa kar ko.ii karaane ke li.e kahii jaane vaalii baat, vo baat jo kisii ko dhamkaate hu.e kahii jaaye, Daraanaa, Daa.nTnaa, Khaufazdaa karnaa
  • aagaah karne ke li.e dii ga.ii tambiiyaa
  • phaTkaar, ghu.Dkii, dhauns

English meaning of dhamkii

Noun, Feminine

धमकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धमकाने की क्रिया या भाव
  • दंड देने या हानि पहुँचाने के आशय की प्रक्रिया, डराकर या फँसाकर कोई काम कराने के लिए कही जाने वाली बात, वह बात जो किसी को धमकाते हुए कही जाए, डराना, डाँटना, आतंकित करना
  • आगाह करने के लिए दी गई चेतावनी, चुनौती
  • फटकार, घुड़की, धौंस

دَھمْکی کے قافیہ الفاظ

دَھمْکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone