اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمکا کے معانیدیکھیے
دَھمکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھاری چیز کے گرنے کی آواز
- درد، دھمک، بوجھ
- بندوق کی آواز، کودنے کی آواز، صدمہ، آواز تصادم
- حبس، ہلکا سا بخار
شعر
سپر رکھتا ہوں میں بھی آفتابی ساغر مے کی
مجھے اے ابر تیغ برق کو چمکا کے مت دھمکا
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کا
چندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے
English meaning of dhamkaa
Noun, Masculine
- a loud report (as of a falling wall, or a gun), crack, crash, bang
- a hard blow or thump
- a firelock
धमका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उमस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھمکا)
دَھمکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔