تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکے چُھپے" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکے کُھلے

پوشیدہ طور پر یا علانیہ ، اِشارے کنائے سے یا کُھلّم کُھلّا

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

کُھلے ڈَھکے

کھلی اور ڈھکی حالت میں؛ جسم کا پردہ اور بے پردگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکے چُھپے کے معانیدیکھیے

ڈَھکے چُھپے

Dhake-chhupeढके-छुपे

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکے چُھپے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

شعر

Urdu meaning of Dhake-chhupe

  • Roman
  • Urdu

  • Dhake parde, Khaamoshii se, chupke se, poshiida Dhang se, bagair kisii ittila ke

English meaning of Dhake-chhupe

Adverb

  • covered and hidden, quietly, without any information

ढके-छुपे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ढके पर्दे, चुपके से, गुप्त तरीक़े से, बिना किसी सूचना के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکے کُھلے

پوشیدہ طور پر یا علانیہ ، اِشارے کنائے سے یا کُھلّم کُھلّا

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

کُھلے ڈَھکے

کھلی اور ڈھکی حالت میں؛ جسم کا پردہ اور بے پردگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکے چُھپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکے چُھپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone