تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھڑْکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑْکَن کے معانیدیکھیے
دَھڑْکَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز
- بے قراری، بے چینی، اضطراب
- اختلاجِ قلب، ہولِ دل، خفقان
شعر
فریب آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتی
ہم اپنے دل کی دھڑکن کو تری آواز پا سمجھے
اک ڈوبتی دھڑکن کی صدا لوگ نہ سن لیں
کچھ دیر کو بجنے دو یہ شہنائی ذرا اور
کمرے ویراں آنگن خالی پھر یہ کیسی آوازیں
شاید میرے دل کی دھڑکن چنی ہے ان دیواروں میں
English meaning of dha.Dkan
Noun, Feminine
- (heart) beat, throb, palpitation
- trepidation, fear, alarm
دَھڑْکَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھڑْکَن)
دَھڑْکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔