تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑْکا" کے متعقلہ نتائج

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑْکا کے معانیدیکھیے

دَھڑْکا

dha.Dkaaधड़का

اصل: ہندی

وزن : 22

دَھڑْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھڑکن، تڑپ
  • زور کی آواز، دھماکا‏، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً ''دُھوم'' کے تابع)
  • جانوروں کو ڈرانے کے لیے کھیتوں وغیرہ میں نصب کیا جانے والا پُتلا جو لکڑی کھڑی کر کے اور اسے کپڑے پہنا کر بناتے ہیں‏، خوفزدہ کرنے والی چیز‏، ڈھکوسلا
  • اختلاج قلب، ہولِ دل، خفقان
  • خوف، اندیشہ، خطرہ
  • دھماکے کے زور کی آواز، دھماکا، گرج، کڑک‏، دھکا، دھچکا

شعر

English meaning of dha.Dkaa

Noun, Masculine

  • palpitation (of heart)
  • loud sound, explosion
  • scarecrow
  • fear, doubt, alarm
  • noise, disturbance

धड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डर, अंदेशा; आशंका, खटका, ख़ौफ़, अंदेशा, ख़तरा, हृदय में होने वाला कंपन; धड़क या धकधकी, धमाका, गरज, कड़क, धक्का, धचका
  • दिल की धड़कन, दिल धड़कने से उत्पन्न होने वाला शब्द

دَھڑْکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone