تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا دَھڑ" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا دَھڑ کے معانیدیکھیے

دَھڑا دَھڑ

dha.Daa-dha.Dधड़ा-धड़

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھڑا دَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز
  • ماتم کی آواز
  • بندوق چلنے کی آواز

فعل متعلق

  • مسلسل، لگاتار، متواتر، پے درپے، بغیر رکے، بغیر وقفہ کے
  • جلدی جلدی، تیزی و تندی کے ساتھ، شتابی کے ساتھ، سرعت کے ساتھ
  • لگاتار بلند آواز کے ساتھ، زور شور سے

شعر

Urdu meaning of dha.Daa-dha.D

  • Roman
  • Urdu

  • makaano.n ke girne kii lagaataar aavaaz, patthro.n ke girne kii musalsal aavaaz, kisii chiiz ke baraabar girne ya piTne kii aavaaz
  • maatam kii aavaaz
  • banduuq chalne kii aavaaz
  • musalsal, lagaataar, mutavaatir, pai darpe, bagair ruke, bagair vaqfaa ke
  • jaldii jaldii, tezii-o-tandii ke saath, shataabii ke saath, sraat ke saath
  • lagaataar buland aavaaz ke saath, zor shor se

English meaning of dha.Daa-dha.D

Noun, Feminine

  • sound of falling, rattling, banging, sharp succession of sounds as of falling bodies, blows
  • sound of mourning
  • gun firing

Adverb

धड़ा-धड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरंतर धड़-धड़ शब्द करते हुए, मकान अथवा भवन आदि के निरंतर गिरने की आवाज़, पत्थरों के गिरने की निरंतर आवाज़, किसी चीज़ के बराबर गिरने या पिटने की आवाज़
  • मातम की आवाज़
  • बंदूक के चलने की आवाज़

क्रिया-विशेषण

  • बिना रुके, बिना अंतराल के, लगातार
  • लगातार बुलंद आवाज़ के साथ, ज़ोर शोर से
  • जल्दी-जल्दी; बड़ी तेज़ी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا دَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا دَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone