تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھچْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھچْکا کے معانیدیکھیے
دَھچْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا
- (مجازاً) خسارہ، نقصان، زیان
شعر
اب کی بار اے بزدل قسمت کھل کر میرے سامنے آ
کیوں اک دھچکا روز لگا کر باقی کل پر ٹالتی ہے
ایسی جھجکی میں شب وصل کہ بے طور ہوئی
اٹھا رہ رہ کے دل زار میں دھچکا کیسا
دیکھ کر اس کو مجھے دھچکا لگا
مثل دریا تھا مگر پیاسا لگا
English meaning of dhachkaa
धचका के हिंदी अर्थ
دَھچْکا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھچْکا)
دَھچْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔